Mutazad Alfaz متضاد الفاظ Urdu Grammar Urdu School
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=-lioVpf8oPY
۱۰۰ سے بھی زیادہ متضاد الفاظ • السلام علیکم! • طلباء کو زبان کی تعلیم میں ہمیشہ سے ہی مسئلے آتے رہے ہیں۔ اسی مقصد سے ہمارا یہ گروپ بنایا گیا ہے جس میں طلباء کو چار زبانوں کی تعلیم دی جائےگی۔ • Telegram group Link 👇 • https://t.me/languagegrammar • 1⃣ اُردو • 2⃣ English 3⃣ हिंदी 4⃣ मराठी • اِن چاروں زبان کی تعلیم اُردو زبان کے ذریعے دی جائےگی۔ • ▶️ گروپ open ہونے کا وقت رات 9 سے 10 • سرگرمیاں: • 1) آج کا لفظ • 2) ویڈیو • 3) بات چیت (Conversation) • 4) آج کا سوال (Quiz) • 5) لفظوں کا کھیل • 6) گرامر ٹائم • 7) آپ کے سوال • 8) آپ کی رائے • 9) ہفتہ واری ٹیسٹ (Quiz bot) • 10) انعام • سرگرمی نمبر 3، 7 اور 8 کا وقت 9 سے 10 بجے ہوگا باقی سرگرمی کا کوئی وقت نہیں ہوگا۔ کسی بھی وقت وہ سرگرمی لی جا سکتی ہے۔
#############################
