Sairbeen PTM Ban and Pashtun discontent in Pakistan BBC URDU
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=0i_Th8967O8
پاکستان میں حال ہی میں ہونے والے پشتون جرگہ اور پی ٹی ایم پر بین نے پشتونوں کی شکایات کو ایک بار پھر اجاگر کیا ہے۔ لیکن پشتونوں کی ریاست سے شکایات کوئی نئی بات نہیں ہے، بلکہ یہ کئی دہائیوں سے چلتی آ رہی ہیں۔ آج کے پروگرام میں دیکھیے کہ پشتونوں کو آخر ریاست سے کیا شکایات ہیں اور اس کا کیا ممکنہ حل ہے؟ • میزبان: عالیہ نازکی • سٹوری پروڈیوسر: جاوید سومرو • وژوّل پروڈیوسر: خالد کرامت • رپورٹر: عزیزاللہ خان • اضافی فلمنگ: آفتاب خان • پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع • • CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: • http://bbc.in/1GsJCMR
#############################
![](http://youtor.org/essay_main.png)