Nostalgia Naath Shariff Urdu Fasilun ko Takaluf
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=2ZixPGTzDPA
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر • ہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیں • خود اُنھی کو پکاریں گے ہم دور سے • راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے • فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر • ہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیں • خود اُنھی کو پکاریں گے ہم دور سے • راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے • ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے • اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے • ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے • اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے • ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے • ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے • ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے • ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے • جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا • بندگی کا قرینہ بدل جائے گا • جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا • بندگی کا قرینہ بدل جائے گا • سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے • خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے • سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے • خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے • نامِ آقاؐ جہاں بھی لیا جائے گا • ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا • نامِ آقاؐ جہاں بھی لیا جائے گا • ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا • نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا • ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے • نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا • ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے • اے مدینے کے زائر، خدا کے لیے • داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا • اے مدینے کے زائر، خدا کے لیے • داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا • بات بڑھ جائے گی، دل تڑپ جائے گا • میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے • بات بڑھ جائے گی، دل تڑپ جائے گا • میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے • اُن کی چشمِ کرم کو ہے اِس کی خبر • کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر • اُن کی چشمِ کرم کو ہے اِس کی خبر • کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر • ہم کو، اقبالؔ، جب بھی اجازت ملی • ہم بھی آقاؐ کے دربار تک جائیں گے • ہم کو، اقبالؔ، جب بھی اجازت ملی • ہم بھی آقاؐ کے دربار تک جائیں گے • فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر • ہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیں • خود اُنھی کو پکاریں گے ہم دور سے • راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے • #naatsharif #urdunaat #nostalgia #nostagic #urdupoetry #bengaluru #karnataka #india
#############################
