Har Zamana Mere Hussain Ka Hai Manqabat Farhan Ali Waris 2019











>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=G622qUVFGyQ

Har Zamana Mere Hussain Ka Hai | Manqabat | Farhan Ali Waris | 2019 • Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris • #Har Zamana Mere Hussain Ka Hai is the latest devotional Manqabat by the esteemed and versatile artist FarhanAliWaris who has worked extremely hard to deliver such an emotional and important piece of devotional music. • • His first qalaam Ali Waris was quite influential and impacting. His first big appearance was in a small city of Sindh Rohri where he started the beginning of his career. • Enjoy the best of Farhan [Ali Waris] and sway away with the majestic and inspiring manqabat Har Zamana Mere Hussain Ka Hai. • Lyrics : • • حسین حسین مولا مولا • حسین حسین مولا • حسین حسین مولا مولا • حسین حسین مولا • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • ________________________ • جان مانگو میں دل نہیں دونگا • جان مانگو میں دل نہیں دونگا • دل ٹہکانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • ________________________ • جس کی خاطر یہ کائنات بنی • جس کی خاطر یہ کائنات بنی • ایسا نانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • ________________________ • یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے • یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے • گھر پرانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • ________________________ • رات سے دن جو یہ نکلتا ہے • رات سے دن جو یہ نکلتا ہے • مسکرانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • _______________________ • تم جسے آسماں سمجھتے ہو • تم جسے آسماں سمجھتے ہو • شامیانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • ________________________ • کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے • کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے • کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے • تم بتانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • ________________________ • بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو • بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو • یہ خزانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • ________________________ • اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا • اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا • دانا دانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • ________________________ • جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں • جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں • کارخانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کاہے • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • _______________________ • جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم • جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم • آنا جانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے • ________________________ • ماتمی جب کوئی نظر آئے • ماتمی جب کوئی نظر آئے • ماتمی جب کوئی نظر آئے • مان جانا میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • ________________________ • جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے • جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے • وہ گھرانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ________________________ • روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان • روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان • یہ ترانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ________________________ • مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے • مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے • شاعرانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • ہر زمانہ میرے حسین کا ہے • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • حسین بادشاہ • حسین شہنشاہ • حسین دین ہے • حسین دیں پناہ • • Stay with us on: • Digitally released only on our these Social media channels • www.facebook.com/farhanAwarisOfficial •    / syedfarhanaliwaris   • Audio CD's DVD's Physically Releasing Distributing • Share / Forward Inform to All • • #HarZamanaMereHussainKaHai #FarhanAliWaris #NewExclusiveManqabatShaban

#############################









New on site
Content Report
Youtor.org / YTube video Downloader © 2025

created by www.youtor.org