Manqabat Imam hussain as Ya hussain Ibna Ali Syed Siraj Rizvi











>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=GS2DPUDtf3I

Manqabat Imam hussain a.s | Ya hussain Ibna Ali | Syed siraj rizvi • #syedsirajrizvi #yahussain #3shabanmanqabat • Recited by SYED SIRAJ RIZVI • lyrics: Jinnab Jary Raza • Composition: Arshad Bismil, Ahmed Shah G • Video: TNA RECORDS • Audio and Mixing: MDS KARACHI • Special thanks : Arif baltistani, Ahmed shah G, Ali Arman baltistani • • ______________________________________ • OFFICIAL SOCIAL MEDIA ACCOUNTS: • YouTube channel:   / syedsirajrizviofficial   • Facebook Page:  / syedsirajrizv   • Instagram:  / syed_sirajrizvi   • ............................ • lyrics: • یا حسین ابنِ علی یا حسین ابنِ علی • آپ کے در سے کبھی خالی نہیں جاتا کوئی • ۱- • خلد سے بلوائیں مہدی، فطرس و رضوان کو • دل یہ کہتا ہے ہمارا تیسری شعبان کو • خانۂ کعبہ میں اک محفل سجائیں آپ کی • ۲- • رو رہی تھی خود مظاہر کی بھی زوجہ دیکھ کر • موت بھی حیران تھی منظر یہ سارا دیکھ کر • تو نے اپنے دوست کو بخشی دوبارہ زندگی • ۳ • آپ نے راہب کو بیٹے کردئیے مولا عطا • آپ کے در سے ہی فطرس پَر دوبارہ لے گیا • آپ سے حُر کو سند بخشش کی اک پل میں ملی • • *جوش ملیح آبادی • (کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین • چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسین • انسان کو بیدار تو ہو لینے دو • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین) • ۴- • دو جہاں میں جا بجا بس تیرے نعرے ہیں حسین • کہہ رہے ہیں آج سب کے سب، ہمارے ہیں حسین • کل کہا تھا جوش نے جو، ہو رہا ہے اب وہی • ۵- • خلد کے کیسے نظارے ہیں ہمیں دکھلائیے • اپنے اس بندے کو اب کرب و بلا بلوائیے • لب پہ رہتی ہیں دعائیں یہ جری کے ہر گھڑی

#############################









Content Report
Youtor.org / YTube video Downloader © 2025

created by www.youtor.org