Kakeibo The Japanese Art of Saving Money BBC URDU
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=IDdDs1pMPxQ
مشکل دن کے لیے پیسے بچا کے رکھنا ایسی تجویز ہے جو سنی سب نے ہے لیکن اس پر عمل ہر کوئی نہیں کرتا۔ • کاکیبو پیسے بچانے کی ایک جاپانی تکنیک ہے اور اس لفظ کا مطلب ہے ’گھر چلانے کا حساب کتاب‘۔ کاکیبو کو استعمال کرنے والے کہتے ہیں کہ وہ اپنی آمدنی کا 35 فیصد بچا سکتے ہیں۔ • پیسے بچانے کے اس طریقے کے بارے میں مزید جانیے سعد سہیل کی اس ویڈیو میں۔ • #Kakeibo #saving #savingmoney #Japanese #budgeting #BBCUrdu • • CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: • http://bbc.in/1GsJCMR
#############################
![](http://youtor.org/essay_main.png)