Darood e Tanjeena HD with Urdu Translation Transliteration درود تنجینا
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=NJJp2q3h26M
(بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم) • Support us by Subscribing to our channel for Quran and Islamic videos by clicking the below link. • / imamiajantriofficial • Web: http://imamiajantri.com • Mobile Apps: http://imamiajantri.com/share.php • دعائے تنجینا کی افادیت: • درود تنجینا دنیا کی تمام پیماریوں، مشکلات کے حل کے لئے بہترین درود ہے۔ کالا جادو کا توڑ اور ہر قسم کی بد روح سے بچاو کا مفید درود ہے۔ درود تنجینا کو وضو کی حالت میں کسی صاف ستھری جگہ پر پڑھنا چاہئے۔ اور پڑھتے وقت ضروری ہے کہ آپ اپنے دل کو صاف رکھیں۔ کچھ علماٗ کا کہنا ہے کہ اس درود کا ورد مشکل وقت میں کم از کم 1000مرتبہ کرنا چاہئے۔ عام طور پر اسے روزانہ 70مرتبہ پڑھا جاتا ہے۔ اگر اُپ پڑھ نہ سکیں تو اسے سن سکتے ہیں۔ • آپ درود تنجینا کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ خاص طور پر اگر آپ اسے فجر کی نماز کے بعد 3-4مرتبہ روزانہ پڑھیں تو یہ آپ کو ہر قسم کی بیماری اور پریشانی سے دور رکھے گا۔ اور دل سے جس کے لئے بھی دعا کریں گے وہ قبول ہو گی۔ • If you like the video do subscribe to our channel, click the bell icon for updates and also visit other platforms of Imamia Jantri; • Like Imamia Jantri Official Page on Facebook: / imamiajantriofficial • Follow Imamia Jantri On twitter : / imamia_jantri
#############################
![](http://youtor.org/essay_main.png)