Roman Protasevich Passengers describe the hijacking incident BBC URDU
YOUR LINK HERE:
http://youtube.com/watch?v=ZYptg3gCd78
صحافی رومن پروٹاسیوچ رائن ایئر کی پرواز پر ایتھنز سے لتھوینیا کے شہر ولنیئس جا رہے تھے جب طیارے کو کہا گیا کہ وہ اپنی منزل تبدیل کر کے بیلاروس کے دارالحکومت منسک پر اترے۔ طیارے میں موجود مسافروں کو آٹھ گھنٹے تک کچھ معلوم نہیں تھا کہ آخر ہو کیا رہا ہے؟ تفصیلات جانیے امل غنی اور محمد ابراہیم کی اس ویڈیو میں • #Journalist #Belarus #RyanAir • CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: • http://bbc.in/1GsJCMR
#############################
