Reading Bingo
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=_Np0xQ5gLgk
#nasheed #ayishaabdulbasith #naat • Duniya ke ae Musafir... • Reminds us that this world is temporary - • 'Every soul will taste death. And We test you with evil and with good as trial; and to Us you will be returned' - (Holy Quran: 21:35) • Lyrics : • دنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے، منزل تیری قبر ہے • طَے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا یہ سفر ہے، دو دن کا یہ سفر ہے • دنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے، منزل تیری قبر ہے • طَے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا یہ سفر ہے، دو دن کا یہ سفر ہے • جب سے بنی ہے دنیا لاکھوں کروڑوں آئے • باقی رہا نہ کوئی، مٹی میں سب سمائے، مٹی میں سب سمائے • مت بھولنا یہاں پر، سب کا یہی حشر ہے، سب کا یہی حشر ہے • دنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے، منزل تیری قبر ہے • طَے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا یہ سفر ہے، دو دن کا یہ سفر ہے • آنکھوں سے تُو نے اپنی کتنے جنازے دیکھے • ہاتھوں سے تُو نے اپنے دفنائے کتنے مردے، دفنائے کتنے مردے • انجام سے تُو اپنے کیوں اتنا بے خبر ہے، کیوں اتنا بے خبر ہے؟ • دنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے، منزل تیری قبر ہے • مخمل پہ سونے والے، مٹی پہ سو رہے ہیں • شاہ و گدا یہاں پر سب ایک ہو رہے ہیں، سب ایک ہو رہے ہیں • دونوں ہوئے برابر، یہ موت کا اثر ہے، یہ موت کا اثر ہے • دنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے، منزل تیری قبر ہے • مٹی کے پتلے تجھ کو مٹی میں ہے سمانا • اک دن یہاں تُو آیا، اک دن یہاں سے جانا، اک دن یہاں سے جانا • رکنا نہیں یہاں پر، جاری تیرا سفر ہے، جاری تیرا سفر ہے • دنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے، منزل تیری قبر ہے • طَے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا یہ سفر ہے، دو دن کا یہ سفر ہے • دنیا کے اے مسافر... • Follow Ayisha Abdul Basith on: • / ayishabdulbasith • / ayishaabdulbasith • / ayishaabdulbasith • https://www.t.me/ayishabintbasith • ©℗ Ayisha Abdul Basith . All Rights Reserved
#############################
