Maryam Nawaz Can Hyperparathyroidism Be Treated Only in US and Switzerland BBC URDU
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=hLst-XXWUiM
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کچھ دنوں قبل کہا کہ انھیں پیراتھائرائیڈ کا مسئلہ ہے۔ • یہ بیماری کیا ہے اور کیا اس کا علاج امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہی ممکن ہے؟ اس بارے میں جانیے عمر آفریدی کی اس ویڈیو میں۔ • 🎥: Getty Images • #MaryamNawaz #Parathyroid #Health #BBCUrdu • CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: • http://bbc.in/1GsJCMR
#############################
![](http://youtor.org/essay_main.png)