10 11 2024
YOUR LINK HERE:
http://youtube.com/watch?v=pjAjY2PSMNo
ہمارے یوٹیوب کے اس چینل میں ہم خدمت دین کی نیت رکھتے ہیں ۔۔ • اس میں ہم لوگوں کی آواز وہنر کو حمد ونعت ونظم کی شکل میں یوٹیوب کی دنیا میں محفوظ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ۔آپ بھی اپنی آواز سے حمد و نعت یا نظم یا مختلف عنوانات پر مختصر بیانات ریکارڈ کرکے ہمیں بھیج سکتے ہیں اور ہم آپ کا ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر ہم ڈالیں گے اس سے آپ کی آواز دنیا تک پہنچے گی۔ • اور ہم یہ خدمت صرف اللہ کے لئے کرنا چاہتے ہیں اس کی کوئی فیس نہیں رکھی گئی ہے اگر آپ کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ آپ اپنی آواز کو یوٹیوب کی دنیا پر محفوظ نہیں کر سکتے ۔تو آپ بس آڈیو ریکارڈ کرکے ہمیں بھیج دیں ہم آپ کی آواز کو آپ کے انداز کو بہترین انداز میں ویڈیو کی شکل دے کر ہم یوٹیوب پر اپلوڈ کریں گے 💐💐💐💐 • آپ اس چینل کے ذریعے خوب فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔ • اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں اپنا نام لکھیں ہم آپ کو اپنا نمبر سنڈ کر دیں گے۔ تاکہ آپ واٹس ایپ کے ذریعے آپ اپنی ویڈیو یا آڈیو بھیج سکیں ۔۔۔💐💐💐💯 • فقط والسلام • ایڈیٹر:۔ یہ بات حق ہے • یوٹیوب چینل ۔۔ • Ye baat haq hi • 🕋🕋🕋💯 • ایک اسلامک چینل ہے جس میں حمد و نعت اور بیانات اور لائو دعائیں ہوتی ہیں جن میں آپ کا نام بھی لیکر دعاء کی جاتی ہے • آپ اس چینل پہ اور بھی بہت ساری چیزوں کو دیکھ سکتے ہیں اس سے بہت فائدہ ہوگا آپکا دینی فائدہ ہوگا • لائیو دعائیں روزانہ 5:45pm • Live dua 😭😭👇🏻🕋: • Live dua 😭😭🕋 • • حضرت مولانا سید معاذ احمد السعودی کے بیانات 👇🏻۔۔ • Moulana syed muaaz ahmed sawoodi bayan: • Moulana syed muaaz ahmed sawoodi bayan • 👇🏻مدرسہ شاہ فضل الرحیم میں بچوں کو پڑھانے والی نعتیں • Madrasa E Shah Fazlur Raheem R.h: • Madrasa E Shah Fazlur Raheem R.h • 👇🏻جمعہ کے لائو بیانات💐 • Jumma Bayanat 🌹Bangalore: • Jumma Bayanat 🌹Bangalore • 👇🏻لائیو محفل حمدونعت • Live Mehfil E Hamd O Naat 🌹🌹: • Live Mehfil E Hamd O Naat 🌹🌹 • #yebaathaqhi • #syedmuaazahmed
#############################
