Stairclimbing wheelchair helps vulnerable people move around BBC URDU
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=Ao3IRfTTea4
ہر گھر میں تو سیڑھیاں نہیں ہوتی مگر ہر گھر میں کوئی نہ کوئی ضعیف شخص ضرور موجود ہوتا ہے۔ ان افراد کو اوپر نیچے کرنے میں مشکل بھی پیش آتی ہے۔ ایسے ہی افراد کے لیے ایک منفرد وہیل چیئر بنائی گئی ہے۔ اس انوکھی وہیل چیئر کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔ • CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: • http://bbc.in/1GsJCMR
#############################