Qeema Bhare Karele Recipe by SooperChef
>> YOUR LINK HERE: ___ http://youtube.com/watch?v=MDfdB44CGl4
Wonderful simple, easy and tempting Qeema Bhare Karele Recipe. This Qeema Bhare Karele is a Pakistani Recipe and perfect meal for lunch. Give this Qeema Bhare Karele Recipe a a try and do share your feedback. • #QeemaBhareKarele #Karela #keemaKarela #StuffedKarela • Qeema Bhare Karele Recipe in English • Ingredients: • 5 Bitter gourd(Karely) • 1 cup Water • 6 tbsp Cooking oil • 1 tsp Ginger garlic paste • 1 cup Onion (sliced) • 1 cup Tomato (chopped) • ½ tsp Crushed Coriander • ½ tsp crushed chilli • ½ tsp cumin powder • ½ tsp chili powder • 1 cup water • 2 tbsp Fresh coriander • 2-3 green chilli • Ingredients for Mince Filling • 1kg Beef Mince • 1-1/2 cup Onion chopped • 1 Tbsp Ginger Garlic Paste • 1 Tsp Cumin • 1 Tsp Chili Powder • Salt to taste • 1 tbsp Cumin Powder • 1 tsp Crushed Chili • 1 Tbsp Garam Masala • 1 tsp turmeric Powder • 1 cup tomatoes (chopped) • 1 Tsp Coriander Powder • ½ cup Yogurt • 4 tbsp Oil • Green Chili 2-3 (sliced) • Direction for Filling: • In a cooking pan add beef mince, water and cook for 6-8 minutes • Now add onion, ginger garlic paste, cumin seeds, red chili powder, salt, cumin powder, crushed red chili, garam masala, turmeric, coriander powder and cook for a • while Now add tomatoes, yogurt, cooking oil, green chili and cook it until tender and remove the flame. • Peel the Bitter melon and let the seeds out. • Now rub the salt well and keep a side for 1-2 hours • Now wash it with water. • Now take a muslin cloth and put these washed bitter melons into cloth and squeeze it well • Now fill the cooked mince in bitter melon and tied with thread. • Take a cooking pan heat some oil for shallow fry and fry these bitter melons until light brown • Direction for Qeema Bhare Karele • In a cooking pan add cooking oil, ginger garlic paste, onion and fry until soft • Now add tomatoes and cook for a while • Now add crushed coriander, crushed red chili, cumin powder, red chili powder and cook for a while • Now add cooked remaining mince, fried bitter melon, water and cover and cook it for 5-6 minutes • Use fresh coriander and green chili as a garnish. • Your tasty Qeema Bhare Karele now ready to serve • Cooking Time: 40 Minutes • Serve: 3-4 • qeema bhare karele recipe in urdu: • اجزاء • کریلے 5عدد • پانی 1 کپ • کھانے کا تیل 6کھانے کے چمچ • ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ • پیاز(سلائس) 1کپ • ٹماٹر 1کپ • کُٹا دھنیا آدھا چائے کا چمچ • کُٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ • زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ • پانی 1کپ • ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچ • ہری مرچ 2-3 عدد • فلنگ بنانے کے اجزاء: • بیف قیمہ 1کلو • پیاز(چوپ) ڈیڑھ کپ • ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ • زیرہ 1چائے کا چمچ • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ • نمک حسبِ ذائقہ • زیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ • لال مرچ کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ • گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچ • ہلدی 1چائے کا چمچ • ٹماٹر 1 کپ • دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ • دہی آدھا کپ • کھانے کا تیل 4 کھانے کا چمچ • ہری مرچ 2-3 عدد • فلنگ بنانے کی ترکیب : • ایک پین میں قیمہ، پانی ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ پکا لیں۔ • اب اس میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، زیرہ ، لال مرچ پاؤڈڑ، نمک، زیرہ، کُٹی لال مرچ، گرم مصالحہ،ہلدی،دھنیا پاؤڈرڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ • اب اس میں ٹماٹر، دہی، ہری مرچ، کھانے کا تیل ڈال کر گلنے تک بھون لیں۔ • کریلے بنانے کی ترکیب: • کریلوں کو پہلے چھیل لیں اور اس میں سے بیج نکال لیں اب اس پر نمک لگا دیں اور ایک سے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ • اب ان کو دوھ لیں ۔ اب ململ کے کپڑے میں ان کریلوں کو رکھ کر نچوڑ لیں۔ • اب ان کریلوں میں تیار کیا ہوا قیمہ بھر لیں اور دھگہ سے کریلوں کو بند کر لیں۔ • اب ان کو گرم تیل لیں شیلو فرائی کر لیں۔ • کریلے اور قیمہ بنانے کا طریقہ: • ایک پین میں کھانے ک تیل(چھ کھانے کا چمچ) لیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ، پیاز ڈال کر پیاز نرم ہونے تک پکا لیں،۔ • اب اس میں ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ • اب اس میں دھنیا، زیرہ، لال مرچ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ • اب اس میں باقی بچا ہوا تیار قیمہ ڈال دیں اور ییار کیے ہوے کریلے اور پانی ڈال کر پانچ سے چھ منٹ ڈھک کر پکا لیں۔ • ہرا دھنیا، ہری مرچ بطور گارنش استعما ل کر لیں۔ • پکانے کا وقت : 40 Minutes • افراد : 3-4
#############################